وزیراعظم کا دورہ لاہور: گورنر، وزیراعلیٰ عثمان بزدار سے ملاقاتیں شیڈول

Last Updated On 11 May,2019 03:27 pm

لاہور: (دنیا نیوز) وزیر اعظم آج لاہور کا دورہ کریں گے، عمران خان سے وزیر اعلیٰ پنجاب ملاقات کریں گے۔

وزیر اعظم پنجاب کے متعدد صوبائی وزرا کے اجلاس کی صدارت بھی کریں گے، عمران خان پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے متعدد امور کا جائزہ لیں گے، وزیر اعظم کے شوکت خانم ہسپتال جانے کا بھی امکان ہے۔

 

Advertisement