واشنگٹن: (دنیا نیوز) امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے پاکستانی وزیراعظم عمران خان کیساتھ ملاقات کو خوشگوار قرار دیدیا ہے۔
سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری بیان میں امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ نے لکھا کہ پاکستانی وزیراعظم عمران خان سے وائٹ ہاؤس میں ملاقات بہت اچھی رہی۔
Great to have Prime Minister @ImranKhanPTI of Pakistan at the @WhiteHouse today! pic.twitter.com/W4ChxxfwQp
— Melania Trump (@FLOTUS) July 22, 2019