پاکستانیوں اور کشمیریوں کا اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ

پاکستانیوں اور کشمیریوں کا اقوام متحدہ کی عمارت کے سامنے مظاہرہ

اقوام متحدہ کے ہیڈ کواٹر کے سامنے احتجاج میں پاکستانیوں اور کشمیریوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ مظاہرین نے بھارت کے خلاف پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے، جن پر کشمیریوں پر مظالم کی مذمت کی گئی تھی۔

مظاہرین بھارت کے خلاف نعرے لگاتے اور وادی کا غاصبانہ قبضے چھوڑنے کا مطالبہ کرتے رہے۔