تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام

تنقید اور شکست کے خوف سے کامیابی حاصل نہیں ہوتی، وزیراعظم کا نوجوانوں کے نام پیغام

وزیراعظم عمران خان نے سوشل میڈیا پیغام میں کہا ہے کہ کسی نے بھی زندگی میں تب تک کچھ حاصل نہیں کیا جب تک وہ ناکامی یا تنقید سے ڈرتا رہا ہو، انہوں نے اپنے ٹویٹ میں سابق امریکی صدر روز ویلٹ کا بھی حوالہ دیا۔