ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار راولپنڈی میں بیرسٹر اعتزاز احسن کے داخلے پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ اور ہائی کورٹ بار راولپنڈی میں بیرسٹر اعتزاز احسن کے داخلے پر پابندی عائد

ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی ایسوسی ایشن کے جنرل باڈی اجلاس میں پی آئی سی واقعہ پر بحث ہوئی۔ متفقہ قرارداد میں واقعہ کی غیر جانبدارانہ تحقیقات اور انتظامیہ کے رویہ کی مذمت کی گئی۔

اجلاس میں وکلا کی رہائی اور ایف آئی آر ختم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا۔ اجلاس میں ڈاکٹر عرفان کے خلاف کارروائی اور بیرسٹر اعتزاز احسن کے ڈسٹرکٹ اور ہائیکورٹ بار میں داخلے پر پابندی لگا دی گئی۔