شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

شیخ رشید پشاور پہنچ گئے، قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ

وفاقی وزیر نے پشاور کے علاقے تحصیل گور گھٹڑی میں قدیمی دکان سے پائے کا ناشتہ کیا، شیخ رشید 2 روزہ دورے پر پشاور پہنچے ہیں، وفاقی وزیر ریلوے آج سہ پہر 3 بجے پریس کانفرنس بھی کریں گے۔