عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں: چودھری شجاعت حسین

عمران خان چاپلوسوں اور چغل خوروں سے دور رہیں: چودھری شجاعت حسین

سربراہ ق لیگ چودھری شجاعت حسین نے وزیراعظم عمران کو مشورہ دیتے ہوئے کہا عمران خان اپنے اندر خودپسندی نہ آنے دیں۔ انہوں نے کہا نواز شریف کو بھی مشورہ دیا، انہوں نے اس کے برعکس کیا، نواز شریف کی چاپلوسی کرنے والے آج بھی اقتدار میں شامل ہیں، سب ذاتی مفادات چھوڑ کر ملک کا سوچیں گے کامیاب رہیں گے۔