کورونا کا پھیلاؤ: کوئٹہ کو صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ

کورونا کا پھیلاؤ: کوئٹہ کو صوبے کے تمام اضلاع سے منقطع کرنے کا فیصلہ

چیف سیکرٹری بلوچستان نے کہا ہے کہ ہماری کوشش ہے کوئٹہ سے کوئی باہر جائے نہ کوئٹہ آئے، لاک ڈاون کے دوران ہزارہ ٹاون اور مری آباد کو بھی مکمل سیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے، دونوں علاقوں بڑی تعداد میں زائرین موجود ہیں، دونوں علاقوں کو بند کر کے سکریننگ کا عمل شروع کیا جائے گا، شہر کے 8 مقامات کو فوری طور پر مکمل لاک ڈاون کیا جائے گا۔