منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

منی لانڈرنگ کیس: حمزہ شہباز کا ضمانت کیلئے سپریم کورٹ سے رجوع

لیگی رہنما حمزہ شہباز نے ایڈووکیٹ اعظم نذیر تارڑ اور امجد پرویز کی وساطت سے درخواست دائر کی۔ درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا کہ حمزہ شہباز پر منی لانڈرنگ کا کوئی الزام ثابت نہیں ہوا، عدالت سے استدعا ہے کہ حمزہ شہباز کی درخواست ضمانت منظور کی جائے۔