آرمی چیف کی افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات، دو طرفہ تعلقات پر بات چیت

Last Updated On 09 June,2020 03:40 pm

کابل: (دنیا نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات کی ہے جس میں افغان مفاہمتی امن عمل اور سرحدی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

افغان میڈیا کے مطابق آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ ایک روزہ دورے پر افغانستان پہنچے ہیں۔

 

Advertisement