وزیر صحت پنجاب کا ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ، شہریوں سے گفتگو

وزیر صحت پنجاب کا ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسی نیشن سینٹر کا دورہ، شہریوں سے گفتگو

اس موقع پر وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایکسپو سنٹر میں کورونا ویکسینیشن سنٹر پر بہترین انتظامات کرنے پر کیپٹن (ر) محمد عثمان اور ان کی ٹیم کو شاباش دیتی ہوں، 24 گھنٹوں کے دوران 1400 سے زائد شہریوں نے کورونا ویکسین لگوالی، تمام شہریوں کو بہترین معیار کی کورونا ویکسین لگائی جا رہی ہے، انشاء اللہ پاکستانی قوم جلد اس وباء سے جان چھڑوالیں گے۔