ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم خشک رہنے کا امکان: محکمہ موسمیات

Published On 26 March,2021 09:09 am

اسلام آباد: (دنیا نیوز) محکمہ موسمیات کے مطابق آج ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

محکمہ موسمیات نے آج ملک کے اکثر علاقوں میں موسم خشک رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں موسم سرد اور جزوی ابر آلود رے گا۔ کشمیر میں موسم خشک اور گلگت بلتستان میں بھی مطلع ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔
 

Advertisement