صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

صدر مملکت کا شمالی وزیرستان میں شہید ہونے والے جوانوں کو خراج عقیدت

ایوان صدر کے میڈیا ونگ کے مطابق صدر مملکت نے منگل کو کیپٹن فہیم عباس ، سپاہی نعیم شاہ اور سپاہی شفیع اللہ شہید کے اہل خانہ سے ٹیلی فون پر بات کی۔

انہوں نے شہدا کو اُن کی خدمات اور بہادری پر خراج عقیدت پیش کیا۔ صدر عارف علوی نے شہدا کے درجات کی بلندی اور اہل خانہ کے لئے صبر جمیل کی دعا کی۔