پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیراعظم 5 سال پورےکریں گے: شیخ رشید

پی ڈی ایم جو بھی کرے وزیراعظم 5 سال پورےکریں گے: شیخ رشید

راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا تھا کہ نالہ لئی کے حوالے سے 3 کروڑ دینے کا اعلان کیا ہے، وزیراعلیٰ پنجاب نے راولپنڈی میں 3 یونیورسٹیز کا بھی اعلان کیا، ہمارے مرنے کے بعد 3 یونیورسٹیاں، 60 کالج اور نالہ لئی کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔