پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

پاکستان افغانستان میں امن کا خواہشمند ہے: ڈی جی آئی ایس آئی

ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کے تمام مراکز افغانستان میں ہیں، پاکستان خطے میں بڑے مقصد کیلئے کام کر رہا ہے، پر امن افغانستان ہی پاکستان و دیگر ممالک کے مفاد میں ہے، ہمارے جوانوں کو پاک افغان بارڈر پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، ایسے الزامات لگتے رہے تو حالات بہتر نہیں ہوسکتے۔