آرمی چیف کا سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

آرمی چیف کا سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار

ڈی جی آئی ایس پی آر نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ نے سینئر صحافی عارف نظامی کے انتقال پر دلی تعزیت کا اظہار کیا ہے۔

انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت، درجات بلند اور جنت الفردوس میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو یہ صدمہ برداشت کرنے کی ہمت عطا فرمائے۔