ارشد ندیم پاکستان کے لئے فائنل کھیلے، ہمیں آپ پر فخر ہے: شہباز گل

Published On 07 August,2021 05:13 pm

لاہور: (ویب ڈیسک) وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی برائے سیاسی امور ڈاکٹر شہباز گل نے کہا ہے کہ ارشد ندیم پاکستان کے لئے فائنل کھیلے ہمیں آپ پر فخر ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے لکھا کہ ارشد ندیم قوم کو آپ پر فخر ہے۔ آپ نے خوب محنت کی۔ انشاللہ اگلی بار آپ میڈل ٹیبل پر نظر آئیں گے۔آپ نے پاکستان کے لئے فائنل کھیلا ہمیں آپ پر فخر ہے۔

 

Advertisement