تازہ ترین
  • بریکنگ :- وزیراعظم شہبازشریف سےرکن قومی اسمبلی اسلم بھوتانی کی ملاقات
  • بریکنگ :- اسلام آباد:ملاقات میں ملکی مجموعی سیاسی صورتحال پرتبادلہ خیال
  • بریکنگ :- وزیراعظم کی اسلم بھوتانی کےتحفظات دورکرنےکی یقین دہانی

سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں: وزیراعظم عمران خان

Published On 21 August,2021 12:27 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ سرسبز پاکستان کے جنگلات کے محافظ ہمارے ہیرو ہیں۔

چترال کے جنگلات میں لگی آگ بجھانے کے دوران گہری کھائی میں گر کر جاں بحق ہونے والے جمشید اقبال کے حوالے سے وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ سامنے آیا ہے۔ جس میں اُن کا کہنا ہے کہ جمشید اقبال ہمارے ہیرو ہیں، شہید جمشید اقبال چترال میں محکمہ جنگلات میں تعینات تھے۔