وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان

وزیراعظم عمران خان کا نومبر کے پہلے ہفتے میں دورہ برطانیہ کا امکان

ویراعظم عمران خان دورہ برطانیہ کے دوران اسکاٹ لینڈ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے۔ وزیراعظم لندن میں انوسٹمنٹ کانفرنس میں بھی شریک ہوں گے۔ لندن میں اوورسیز پاکستانیز کے بڑے اجتماع کی تیاریاں بھی کی جا رہی ہیں۔ وزیراعظم عمران خان خطاب کریں گے۔