نیب سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کرنا چاہتا ہے: شاہد خاقان عباسی کا الزام

نیب سیاستدانوں کی وفاداری تبدیل کرنا چاہتا ہے: شاہد خاقان عباسی کا الزام

پاکستان مسلم لیگ نون کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ معیشت ختم ہوچکی، ملک میں مہنگائی عروج پر ہے، بے روزگاری بھی ریکارڈ سطح پر پہنچ چکی ہے، کسی کو عوام کی پروا نہیں، حکومت دگنی قیمت پر ایل این جی خرید رہی ہے، ملک میں نا ختم ہونیوالی نااہلی اور کرپشن ہے، ملک تباہی کے دہانے پر پہنچ چکا، 20، 20 سال سے برسر روزگار افراد کو بے روزگار کر دیا گیا، 18 ہزار ملازمین کو برطرف کر دیا گیا۔