محکمہ موسمیات کی آج لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں بادل برسنے کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی آج لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں بادل برسنے کی پیشگوئی

موسم کا حال بتانے والوں نے لاہور، سیالکوٹ، نارووال میں بادل برسنے کی پیشگوئی کی ہے۔ سرگودھا، اوکاڑہ اور ساہیوال میں گرج چمک کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔ خیبرپختونخوا میں مالاکنڈ، دیر، سوات میں بھی بارش کا امکان ہے۔