تازہ ترین
  • بریکنگ :- اسلام آباد:حکومت کوبہت سےمعاشی چیلنجزکاسامنارہا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- کوروناکی وجہ سےبہت سی مشکلات کاسامناکرناپڑا،شوکت ترین
  • بریکنگ :- کوروناکی وجہ سےدنیابھرمیں اشیاکی قیمتوں میں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- افغانستان کےاثاثےمنجمدہونےکےباعث ان کاانحصارپاکستان پرہے،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- امریکاکےافغانستان سےچلےجانےکی وجہ سےبھی مسائل پیداہوئے،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- معیشت کی بہتری کیلئےآئی ایم ایف کےپاس جاناپڑا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- حکومت جب پہلی بارگئی توآئی ایم ایف نےسخت شرائط دیں،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- احساس پروگرام کےذریعےعوام کوریلیف فراہم کررہےہیں،شوکت ترین
  • بریکنگ :- کوروناکےاثرات سےبچنےکیلئےریلیف پیکجزدیئے،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- کوروناکی وجہ سےسپلائی لائن متاثرہوئی اورمہنگائی بڑھی،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- دنیانےوزیراعظم عمران خان کی کوروناسےمتعلق پالیسی کوسراہا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- وزیراعظم نےفیصلہ کیامکمل لاک ڈاؤن نہیں کیاجائےگا،شوکت ترین
  • بریکنگ :- برطانوی وزیراعظم کابھی اب کہناہےملک بندنہیں کریں گے،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- 2021 میں گروتھ 5.37 فیصدہوئی،وزیرخزانہ شوکت ترین
  • بریکنگ :- اسلام آباد:برآمدات 25 سے 29 فیصدبڑھی ہیں،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- اسلام آباد:تیل کی قیمتیں بڑھنےسےتجارتی خسارہ بڑھا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- گروتھ ریٹ سست ہونےسےمہنگائی میں اضافہ ہوا،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- کوروناکےدوران زراعت کےشعبےمیں سرمایہ کاری کی گئی،وزیرخزانہ
  • بریکنگ :- افغان بحران کےباعث ہماری کرنسی پربھی دباؤآیا،شوکت ترین
  • بریکنگ :- کوروناکےباوجودصنعتی پہیےکورکنےنہیں دیاگیا،شوکت ترین
  • بریکنگ :- برآمدات کوبڑھانےکیلئےبھرپوراقدامات کیےگئے،شوکت ترین

'وفاقی حکومت 66 لاکھ ٹن گندم کا حساب دے، جو فخر امام کے مطابق چوری ہوگئی'

Published On 24 November,2021 11:48 am

کراچی: (دنیا نیوز) سعید غنی نے کہا ہے کہ گیس، آٹا، چینی نہ ملے تو سندھ حکومت کو ذمہ دار ٹھہرا دیا جاتا ہے، وفاقی حکومت 66 لاکھ ٹن گندم کا حساب دے، جو فخر امام کےمطابق چوری ہوگئی۔

وزیر اطلاعات سندھ سعید غنی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پنجاب میں گندم کی سب سے زیادہ پیداوار ہے، پنجاب میں گندم کی قلت نہیں ہونی چاہیئے، گندم، آٹا، پٹرول، ادویات کی مد میں ہزاروں روپے جیبوں سے نکالے گئے، وفاقی کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ سندھ میں 16 لاکھ ٹن گندم چوری ہوگئی، سندھ حکومت نے 12 لاکھ ٹن گندم خریدی تھی، 16 لاکھ ٹن کیسے چوری ہوگئی؟۔

سعید غنی کا کہنا تھا کہ وزیراعلیٰ سندھ نے گزشتہ روز وزیر اعظم کوخط لکھا، کابینہ نے سندھ سے بلائے گئے افسران کے نوٹیفکیشن کو مسترد کر دیا، گزشتہ روز اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے افسران کو وضاحت دینے کا کہا جو غلط ہے، افسران کا معاملہ بڑھا تو حکومت کے انتظامی امور متاثر ہوں گے، پولیس افسران کو تبدیل کرنے سے امن و امان کی صورتحال پر اثر پڑسکتا ہے۔