اسلام آباد : (ویب ڈیسک) رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر ان کی تیسری اہلیہ دانیہ شاہ نے بھی رد عمل کا اظہار کیا ہے۔
دانیہ شاہ نے انسٹاگرام اسٹوری میں رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کے انتقال پر افسوس کا اظہار کیا۔
دانیہ نے اپنی انسٹا گرام سٹوری میں لکھا کہ اللہ پاک عامر کی مغفرت فرمائے اور ان کو جنت الفردوس میں جگہ عطا کرے۔ آمین