لاہور: (دنیا نیوز) کورونا کی چھٹی لہر کے وار جاری ہیں، ملک بھر میں مزید چار مریض دم توڑ گئے۔
این آئی ایچ کے مطابق گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران اٹھارہ ہزار دو سو بارہ ٹیسٹ کئے گئے، پانچ سو دس نئے مریض رپورٹ ہوئے جبکہ ایک سو چونسٹھ مریضوں کی حالت تشویشناک ہے۔
COVID-19 Statistics 19 August 2022
— NIH Pakistan (@NIH_Pakistan) August 19, 2022
Total Tests in Last 24 Hours: 18,212
Positive Cases: 510
Positivity %: 2.80%
Deaths: 04
Patients on Critical Care: 164
ملک بھر میں کورونا مثبت کیسز کی شرح دو اعشاریہ آٹھ صفر فیصد ریکارڈ کی گئی جبکہ مزید چار مریض جاں بحق ہو گئے ہیں۔