لاہور: (دنیا نیوز) علی سرفراز ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعینات ، نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
ذرائع کے مطابق علی سرفراز کی ڈائریکٹر جنرل نیب لاہور تعیناتی کرتے ہوئے نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔
یاد رہے کہ گزشتہ روز حکومت کی جانب سے ڈی جی نیب لاہور مرزا سلطان محمد سلیم کو تبدیل کرتے ہوئے انہیں نیب اسلام آباد رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔