سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

سلیمان شہباز کی گرفتاری سے روکنے کا تحریری حکمنامہ جاری

حکمنامے میں واضح کیا گیا کہ سلیمان شہباز کو اسلام آباد ہائیکورٹ میں پہلے سرنڈر کرنا ہو گا، سلیمان شہباز کی حفاظتی ضمانت کیلئے عدالت پیشی ضروری ہے۔ سماعت 13 دسمبر تک ملتوی کر دی گئی۔