کراچی : ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

کراچی : ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق

ریسیکو ذرائع کے مطابق فیڈرل بی ایریا کے قریب ڈمپر کی ٹکر سے ایک شخص جاں بحق ہو گیا جس کی شناخت ضرار کے نام سے ہوئی ہے جبکہ نوجوان کو کچلنے والا ڈمپر کچھ دور جا کر الٹ گیا۔

ریسکیو ذرائع نے مزید بتایا کہ حادثے کے بعد مشتعل افراد نے ڈمپر کو آگ لگا دی۔