اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو تھری ایم پی او کے تحت بھی گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کا عمران خان کو تھری ایم پی او کے تحت بھی گرفتار نہ کرنیکا حکم

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے حکم دیا گیا ہے کہ عمران خان کو کسی اور کرمنل کیس میں بھی پیر تک گرفتار نہ کیا جائے۔

یہ بھی پڑھیں: سیاسی انتقام ملک میں پرانا وتیرہ، کالر سے پکڑ کر کھینچنے پر انتشار تو پھیلے گا:عدالت

عدالت کی طرف سے حکم میں کہا گیا ہے کہ عمران خان کو 9 مئی کے بعد درج مقدمات، کسی کرمنل کیس، تھری ایم پی او وغیرہ میں پیر تک گرفتار نہ کیا جائے۔

اسلام آباد ہائیکورٹ نے ضمانتوں کے تحریری احکامات جاری کر دیے، عمران خان کے وکلا کو ہائیکورٹ کا تحریری آرڈر مل گیا۔