تاریخی سیاحتی مقام پرنسز آف ہوپ کی حفاظت کیلئے 50 لاکھ روپے منظور

تاریخی سیاحتی مقام پرنسز آف ہوپ کی حفاظت کیلئے 50 لاکھ روپے منظور

کلچر ٹورازم اور آرکائیوز ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے ارسال کی جانے والی سمری پر وزیراعلیٰ نے منظوری دی، فنڈز سے بلوچستان کے اس تاریخی سیاحتی مقام کی حفاظت کو ممکن بنایا جا سکے گا۔

سوشل میڈیا پر عوام اور سول سوسائٹی جانب سے اس تاریخی مقام کے تحفظ کے لئے آواز اٹھائی گئی تھی، وزیراعلیٰ میر عبدالقدوس بزنجو نے اس اہم سیاحتی مقام کے تحفظ کے لئے فنڈز کے فوری اجرا کی منظوری دی ہے۔