پولیس زمان پارک سے جو چیزیں اٹھا کر لے گئی اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں، فرخ حبیب

پولیس زمان پارک سے جو چیزیں اٹھا کر لے گئی اس میں کوئی ڈائری شامل نہیں، فرخ حبیب

بشریٰ بی بی کی ڈائری کے حوالے سے پراپیگنڈے پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب کا کہنا تھا کہ ہماری قانونی ٹیم کی جانب سے بھی ڈائری سے متعلق کوئی رپورٹ نہیں کی گئی ہے، بشریٰ بی بی گھریلو خاتون ہیں، سیاست میں متحرک نہیں۔

فرخ حبیب نے کہا کہ بشریٰ بی بی کی مسلسل کردار کشی افسوس ناک ہے، میڈیا مضحکہ خیز من گھڑت پلانٹڈ پراپیگنڈہ سے اجتناب کرے۔