سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی سے اہل خانہ کی اڈیالہ جیل میں ملاقات

اہل خانہ کی ملاقات اڈیالہ جیل کے کانفرنس روم میں ہوئی جو سوا گھنٹہ جاری رہی، ملاقات میں شاہ محمود قریشی کی صحت، زیر سماعت مقدمات پر بات چیت کی گئی۔

سابق وزیر خارجہ سے ان کے بیٹے زین قریشی، اہلیہ ماہین قریشی، بیٹی مہر بانو، بہو ماہ نور قریشی نے ملاقات کی، شاہ محمود قریشی سے وکیل بیرسٹر تیمور ملک اور سمیر چنائے نے بھی ملاقات کی۔