برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون مارچ میں پاکستان کا دورہ کریں گے

Published On 24 November,2023 10:45 pm

لندن: (دنیا نیوز) برطانیہ کے وزیرخارجہ ڈیوڈ کیمرون مارچ میں پاکستان کا دورہ کریں گے۔

برطانیہ میں پاکستانی ہائی کمشنر ڈاکٹر فیصل نے بتایا کہ حکومت پاکستان اور حکومت برطانیہ کے درمیان بات چیت جاری تھی، دورہ کی تاریخ فائنل کر لی گئی ہے اور انتظامات جاری ہیں۔

ڈاکٹر فیصل نے کہا کہ برطانوی فارن سیکرٹری کا دورہ پاکستان اہم ترین دورہ ہو گا، برطانیہ پاکستان کا ایک اہم دوست اور ساتھی ہے۔







×

آپ کی رائے

کیا چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان میں بہتر حکمرانی اور ترقی کے لیے ضروری ہے