حقائق سامنے لائے جائیں فیصلوں کے پیچھے کون سی قوتیں تھیں: میاں جاوید لطیف

حقائق سامنے لائے جائیں فیصلوں کے پیچھے کون سی قوتیں تھیں: میاں جاوید لطیف

مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اللہ نے کرم کیا اور نوازشریف کو بالآخر انصاف مل گیا، لیکن بہت دیر ہوئی انصاف ملتے، خوشی کے ساتھ غم بھی ہے کہ پاکستان کا کیا حال کر دیا گیا۔

میاں جاوید لطیف نے کہا کہ اسی عمارت سے یہ نیکی بھی کی جائے اگر ان کرداروں کو بھی سامنے لایا جائے جو سابق فیصلوں کے پیچھے تھے۔