این اے 119 سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پر آر او سے جواب طلب

این اے 119 سے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کیخلاف اپیل پر آر او سے جواب طلب

الیکشن اپیلٹ ٹربیونل کے جج رسال حسن سید نے کیس کی سماعت کی، ندیم الطاف خان نے مریم نواز کے کاغذات کی منظوری کے خلاف اپیل دائر کی۔

اپیل میں موقف اختیار کیا گیا کہ مریم نواز نے کاغذات نامزدگی میں حقائق چھپائے، این اے 119 کے ریٹرننگ افسر نے قانون کے منافی کاغذات منظور کیے۔