اسلام آباد: (دنیا نیوز) نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس کر طلب کر لیا گیا ہے۔
ذرائع کے مطابق اجلاس کے دوران وفاقی کابینہ ملک میں امن و امان اور معاشی صورتحال کا جائزہ لے گی۔
یہ بھی پڑھیں: آئی ایم ایف شرائط: گیس کی قیمتوں، گاڑیوں پر سیلز ٹیکس کی شرح میں اضافہ
اجلاس میں گیس کی قیمتوں میں اضافے کے اقتصادی رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کا بھی امکان ظاہر کیا جا رہا ہے۔