پشاور: (دنیانیوز) ایڈیشنل ایڈووکیٹ جنرل سید آصف جلال عہدے سے مستعفی ہوگئے ۔
تفصیلات کے مطابق سید آصف جلال نے اپنا استعفیٰ سیکرٹری قانون کو ارسال کردیا جبکہ اسسٹنٹ ایڈووکیٹ جنرل محمود شاہ نے بھی عہدے سے استعفی دے دیا۔