صوابی میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، ایک شخص جاں بحق، 11 لاپتہ

صوابی میں سیاحوں کی کشتی ڈوب گئی، ایک شخص جاں بحق، 11 لاپتہ

کشتی میں 15 افراد سوار تھے، تین کو ریسکیو کر لیا گیا، جن میں سے ایک شخص جاں بحق ہوگیا، لاپتہ ہونے والے گیارہ افراد کی تلاش کیلئے ریسکیو آپریشن تاحال جاری ہے۔

ریسکیو آپریشن میں نوشہرہ، مردان اور صوابی کی ٹیموں نے حصہ لیا، حادثہ کشتی میں اوورلوڈنگ کے باعث پیش آیا۔