سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس خالق حقیقی سے جا ملے

Published On 03 May,2024 12:56 pm

کراچی: (دنیا نیوز) سابق سینئر بیوروکریٹ کنور ادریس انتقال کر گئے۔

کنور ادریس نے اپنی ملازمت کے دوران بطور چیف سیکرٹری سندھ بھی خدمات انجام دیں اور دوران ملازمت کنور ادریس مختلف اہم عہدوں پر بھی فائز رہ چکے ہیں۔