صدر مملکت آصف زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی کو طلب کر لیا

Published On 10 May,2024 11:01 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) صدر مملکت آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کر لیا۔

آصف علی زرداری نے قومی اسمبلی کا اجلاس 13 مئی بروز پیر سہ پہر 4 بجے طلب کیا ہے۔

صدر مملکت نے قومی اسمبلی کا اجلاس آئین کے آرٹیکل 54 (1) کے تحت طلب کیا۔