بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان

بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان

ذرائع کے مطابق پارلیمانی رہنماؤں کے اجلاس میں ہونے والی گفتگو کے مطابق بجٹ اجلاس 6 جون کو بلائے جانے کا امکان ہے، ضرورت پڑنے پر بجٹ اجلاس ایک دو دن آگے پیچھے بھی ہو سکتا ہے۔

قومی اسمبلی کا موجودہ اجلاس جمعہ تک چلایا جائے گا، صدارتی خطاب پر بحث کے حوالے سے بھی معاملات طے پاگئے۔