وزیراعظم شہبازشریف کا بلاول بھٹو کو فون، عید کی مبارکباد اور ملاقات کی دعوت دی

وزیراعظم شہبازشریف کا بلاول بھٹو کو فون، عید کی مبارکباد اور ملاقات کی دعوت دی

وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو زرداری کو عید کے بعد وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی دعوت بھی دی۔

واضح رہے کہ وزیراعظم اور چیئرمین پی پی کے درمیان ملاقات میں زیر التوا معاملات کے حل پر بات کی جائے گی۔