لاہور: (دنیا نیوز) معروف پروگرام اینکر عمر عادل کو ایف آئی اے سائبر کرائم نے گرفتار کر لیا۔
عمر عادل کو اینکر غریدہ فاروقی کی جانب سے درج مقدمے میں گرفتار کیا گیا، سائبر کرام ونگ کی عمر عادل سے تفتیش جاری ہے۔
ذرائع ایف آئی اے کے مطابق عمر عادل نے غریدہ فاروقی سمیت کئی خواتین پر فحش اور جھوٹ الزامات لگائے تھے۔