9 مئی میں مداخلت کی بات درست ہے تو یہ اکیلے فیض حمید کا کام نہیں، خواجہ آصف

9 مئی میں مداخلت کی بات درست ہے تو یہ اکیلے فیض حمید کا کام نہیں، خواجہ آصف

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ نو مئی کے حالات و واقعات کی انگلی فیض حمید کی طرف اشارہ کر رہی ہے، فوج کا اندرونی احتساب کا انتظام بہت موثرہے۔

خواجہ محمد آصف نے مزید کہا کہ جنرل فیض کا ریٹائرمنٹ کے بعد بھی سیاسی واقعات میں ہاتھ رہا ہے۔