وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا

Published On 02 September,2024 07:00 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیر اعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس طلب کر لیا۔

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس آج  صبح 11 بجے طلب کیا، اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے گزشتہ روز ہونے والے اجلاس میں ای سی سی کے فیصلوں کی توثیق کی جائے گی۔