دفتر خارجہ کی عراق جانے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری

Published On 24 October,2024 10:43 pm

اسلام آباد: (دنیا نیوز) دفتر خارجہ نے عراق جانے کا ارادہ رکھنے والے پاکستانی شہریوں کے لیے ایڈوائزری جاری کر دی۔

دفتر خارجہ ترجمان نے کہا کہ مزید معلومات اور سہولت کے لیے بغداد میں پاکستانی سفارت خانے سے رابطہ کیا جا سکتا ہے۔