محکمہ سکول ایجوکیشن کا یو ٹرن، ایم پی ایز کوسفیر بنانے کا نوٹیفکیشن واپس

محکمہ سکول ایجوکیشن کا یو ٹرن، ایم پی ایز کوسفیر بنانے کا نوٹیفکیشن واپس

ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے ایم پی ایز کو سفیر بنانے کے حوالے سے دوپہر کو نوٹیفکیشن جاری کیا تھا ، جس میں 36ایم پی ایز کے نام شامل تھے۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ نامعلوم وجوہات کی بنیاد پر محکمہ سکولز ایجوکیشن نے کچھ ہی گھنٹے بعد اپنا جاری کردہ نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔