خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا

Published On 26 February,2025 07:06 pm

پشاور: (دنیا نیوز) خیبرپختونخوا کابینہ کا اہم اجلاس طلب کر لیا گیا۔

کابینہ کا اجلاس 28 فروری کو طلب کیا گیا ہے، کابینہ اجلاس وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت منعقد ہوگا۔

اجلاس میں کابینہ اراکین، چیف سیکرٹری اور متعلقہ افسران شرکت کریں گے، کابینہ اجلاس کا ایجنڈا بعد میں جاری کیا جائے گا۔