فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

فردوس عاشق اعوان کیخلاف توہین عدالت نوٹس کیس سماعت کیلئے مقرر

رپورٹ کے مطابق جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں پانچ رکنی آئینی بنچ 10 اپریل کو سماعت کرے گا۔

بنچ میں جسٹس جمال مندوخیل، جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس شاہد بلال شامل ہیں، اس کے علاوہ جسٹس حسن اظہر رضوی بھی پانچ رکنی آئینی بنچ کا حصہ ہوں گے۔

یاد رہے کہ سپریم کورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کیخلاف پریس کانفرنس کرنے پر نوٹس لیا تھا۔