سپریم کورٹ کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے

Published On 21 April,2025 10:17 am
Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

کراچی: (دنیا نیوز) سپریم کورٹ آف پاکستان کے سابق جج جسٹس سرمد جلال عثمانی انتقال کر گئے۔

اس حوالے سے سپریم کورٹ کراچی رجسٹری نے کہا ہے کہ سرمد جلال عثمانی کینسر کے عارضے میں مبتلا تھے، مرحوم سرمد جلال عثمانی طویل عرصے سے ہسپتال میں زیر علاج تھے۔

مرحوم سرمد جلال عثمانی کی نماز جنازہ کل بعد نماز عصر مسجد حمزہ ڈیفنس فیز 8 میں ادا کی جائے گی۔




Recommended Articles