گوجرانوالہ میں خواتین کیلئے پنک موبائل پولیس سٹیشن قائم، کام کا اغاز کر دیا

گوجرانوالہ میں خواتین کیلئے پنک موبائل پولیس سٹیشن قائم، کام کا اغاز کر دیا

گوجرانوالہ میں خواتین کے لیے پنک موبائل پولیس سٹیشن قائم کر دیا گیا، موبائل پولیس سٹیشن اور لائسنسنگ یونٹ نے باقاعدہ آغاز کر دیا ہے۔

خواتین کو پہلی بار ایف آئی آر کے اندراج، نئے لائسنس کے اجراء اور تجدید کی جائے گی، موبائل یونٹ انٹرنیشنل لائسنس کی سہولت دہلیز پر فراہم کرے گا۔